16 جولائی 2017 - 15:23
تصویری رپورٹ: موصل شہر؛ آزادی کے بعد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کیلئے آپریشن 9 ماہ تک جاری رہا جس دوران 25 ہزار دہشتگرد مارے گئے جبکہ دوسری جانب یہ شہر مکمل طور پر ویران ہوگیا اور اس میں مقیم ہزاروں عام شہری شہید اور لاکھوں بے گھر ہوگئے۔